@rozenews: جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا، نوٹیفکیشن #Kashmir #BreakingNews #PakistanNews #Government #Notification

Roze News
Roze News
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 05 June 2026 18:27:24 GMT
276296
8891
770
804

Music

Download

Comments

alialipak146
Ali Raza :
جو حق کی بات کرے کلعدم قرار دے دو بس یہ چور ہی سچے ہیں لعنت ایسے نظام پر
2026-06-05 19:26:36
351
patten_sharkhan
سردار امیر حمزہ الحجازی :
یارب العالمین پاکستان اور انڈیا سے آزادی عطا فرما کشمیر کو
2026-06-05 19:29:49
167
shahzadkashmir6
Kashmiri :
Bkwas na kro . Action committee koi siyasi nae ha or na registered ha. Action committee Kashmir ki awam ha ya koi 1 bnda nae lakho hai.
2026-06-06 11:03:07
1
kazmi308
کاظمی :
جو حق مانگے اس کو کلعدم قرار دیا جائے عجیب منطق ہے
2026-06-06 00:11:32
49
kashmirigirls612
𝄞⍣⃟𓆩🇨ͱ꧊𝙐꧊ꝛ͢𝛂͢ɪ፝ɭ≛⃝𝄞🦋 :
hum kashmiri is notification ko jooti ke nok oar ralhata hn
2026-06-05 20:30:11
92
farooq.elahi.janj
Farooq Elahi Janjua :
ایسا نوٹیفکیشن جوتے کی نوک پر
2026-06-05 20:05:15
64
wajahat_ali_khan22
Mr President 🦅 :
بہترین بہت اچھل رہے تھے 😁😂❤️
2026-06-05 20:36:46
46
maliks44424
IMRAN MALiK :
یہ صرف ایک کمیٹی نہیں جموں کشمیر کی ساری عوام ہے
2026-06-05 19:31:00
77
ayeshakayani349
butterfly🦋 :
AJ kall ki media b texi banni howi hai
2026-06-05 20:12:29
23
fariyarajamuneera
Fariya Raja Muneer Ahmeed :
Allah kashmiro k madad frmna
2026-06-06 02:53:13
23
afaq.ahmad.556
AFAQ Ahmad 556 :
جو مرضی الزام لگاؤ۔ہم آپ کو 💪💪💪💪 دے کر رکھے گے۔✌🏻✌🏻
2026-06-05 20:14:13
6
noman.ali.gillani
Noman Ali Gillani 55 :
ہم کشمیری اس نوٹیفکیشن کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں جو بھی حق کی بات کرے اسے کالعدم قرار دے دیا جاتا ہے
2026-06-05 19:28:30
19
shoukat.ali.gujja
shoukat.ali.gujjar.62 :
یہ کوئی جماعت نہیں جسے کل عدم کرو گے کشمیر کا ہر شہری عوامی ایکشن کمیٹی ہے
2026-06-05 19:45:40
24
saleemmkhan804
Saleem804 :
عوام سے ڈرتے ہیں عوام زندہ باد
2026-06-05 19:52:16
16
itswaiki7
Sardar Waqar Ahmed :
جو حق کی بات کرے کلعدم قرار دے دو بس یہ چور ہی سچے ہیں لعنت ایسے نظام پر
2026-06-05 21:24:07
17
naureen.khan26
Naureen Khan :
sahi Kia
2026-06-06 12:49:10
0
user933786543
Raja Shafique :
Not fair
2026-06-06 01:35:36
1
imranrajpout71
imran raj🇵🇰🫶🇵🇸 :
very good
2026-06-06 11:04:57
0
mr.mumtaz.k
👌Mr Mumtaz 👌 :
مطلب کچھ بھی۔ حق مانگو گے تو انتشاری کہلائو گے حقوق کیلئے نکلو گے تو دہشت گرد کہلائو گے مگر جو حق کھا رہے ہیں اور غریبوں پہ ٹیکس پہ ٹیکس لگا رہے ہیں اور ملک کا بیڑا غرق کر رہے وہ محب وطن ہیں
2026-06-05 21:34:58
13
fariyarajamuneera
Fariya Raja Muneer Ahmeed :
jo haq manga us ko qaladam qarar data ya jail ma dal data justic pakistan 😁
2026-06-06 02:52:32
6
ch.abid.tlp
Maher Abid T L P :
لعنت ہو ایسے حکمرانوں پر جو اپنا حق مانگتے ہیں انہیں کال عدم قرار دے دیا جاتا ہے۔ جب کہ یہ حکومت خود دہشت گرد ہے یہ فوج خود دہشت گرد ہے😎✌️✌️✌️✌️✌️
2026-06-06 01:20:44
9
user7983951457081
عدیل خالق :
جو حق کی بات کرے کلعدم قرار دے دو بس یہ چور ہی سچے ہیں لعنت ایسے نظام پر
2026-06-05 19:34:07
11
aman.aasi1
Aman Aßßasi :
جی جی بالکل کیونکہ وہ اپنے حق کے لیے بات کرتے ہیں آئین و قانون کی بات کرتے ہیں جمہوریت کی بالادستی کی بات کرتے ہیں اس لیے ریاست پاکستان کسی بھی ایسے عناصر کو برداشت بالکل بھی نہیں کر سکتی پابندی تو لگنی تھی
2026-06-05 19:25:05
20
naeemmalik0902
😘Naeem.malik😘 :
وزیر داخلہ صاحب کوہی اور حربہ ہو وہ بھی استعمال کر کے دیکھ لیں ایکشن کمیٹی صرف چند افراد پے مشتمل کمیٹی نہیں بلکہ 99پرسنٹ کشمیری عوام ہے اگر یہ کالعدم قرار دی جارہی ہے تو عوام بھی کسی کو اپنے اوپر حکمرانی نہیں کرنے دے گی
2026-06-05 19:55:48
7
faisee33
F k🇸🇦❤🇵🇰 :
wo Kashmir he punajb nai last time jo police ka hal keya tha
2026-06-05 18:49:42
20
To see more videos from user @rozenews, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About