@janiwrites61: کبھی کبھی ہم صرف ایک ہی شخص پر سارا الزام لگا دیتے ہیں لیکن وہ اپنی جگہ ٹھیک ہوتا ہے اور ہم آپنی جگہ اس لئے جلد بازی نہیں کرنی چاہیے بلکہ زندگی کو اس کے پلڑے میں رکھ کر بھی دیکھنا چاہیے #foryoupage #urdupoetry #whatsupstatus #uktiktok #fyp