@dw_urdu: 89 سالہ شخص نے 10 ملین یورو مالیت کی جائیداد عطیہ کر دی میونخ میں، جو یورپ کی سب سے مہنگی ہاؤسنگ مارکیٹوں میں سے ایک ہے، ایک 89 سالہ بزرگ کا عطیہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ وہ تقریباً 10 ملین یورو مالیت کی زمین عطیہ کر رہے ہیں، جہاں کم آمدنی والے لوگوں کے لیے رہائشیں تعمیر کی جائیں گی۔ In Munich, one of Europe's most expensive housing markets, an 89-year-old man's donation has captured public attention. He is donating land worth nearly €10 million, where housing will be built for low-income residents. #dwurdu #fyp #dwbusiness #Housing #Munich