@toxicalfaz: میں نے17 سال کی عمر میں بڑے بڑے فرعونوں کو للکارا ہے لیکن اگر سامنے عورت ذات ہو تو نہ سر اٹھا سکتا ہوں نہ آنکھیں ہمیں فخر ہے اپنی تربیت پر اور یہاں لفظ عورت قبل غور ہے ؟#viralvideo #foroupageofficiall #vairal_video_tiktok #foryoupage #fyp