@mediapppdigital: ‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان والوں کے لئے خصوصی پیغام ‏پاکستان پیپلز پارٹی تین نسلوں سے آپ کے حق حاکمیت کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔ سب سے پہلے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے راج شاہی نظام اور ایف سی آر کا خاتمہ کرکے اہلیان گلگت بلتستان کو سبسڈی دلوائی تھی، پھر شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 1994 میں ایل ایف او کے ذریعے گلگت بلتستان میں سیاسی حقوق کی بنیاد رکھی۔ اس کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کو شناخت دی۔ ‏اب نئی نسل کی باری ہے، اب ہم نے ملکر جدوجہد کرنی ہے، 7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ اٹھارویں آئینی ترمیم کا تحفظ باقی صوبوں کی طرح گلگت بلتستان کو بھی مل سکے۔ ‏⁦‪#ForYou #Trending #BilawalBhuttoZardari #PPP ‬⁩ ‏ ⁦‪#GBMainTeerChaleyGa‬⁩

PPP Digital
PPP Digital
Open In TikTok:
Region: US
Friday 05 June 2026 19:04:19 GMT
101
15
3
1

Music

Download

Comments

kashifbanbhan1
KashifBanbhan1 :
انشاء ﷲ 7 جون کو گلگت بلتستان بھر میں تیر چلے گا۔ 🏹❤️#GBMainTeerChaleyGa
2026-06-05 20:49:57
0
meerabass05
Meer Abass :
❤️❤️❤️
2026-06-05 21:36:23
0
shafiqdahot
@shafiquedahot :
❣️🌹
2026-06-05 22:43:27
0
To see more videos from user @mediapppdigital, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About