@jungkook_gurll8: “دہشت آنکھوں میں ہونی چاہیے، بندوق تو چوکیدار کے پاس بھی ہوتی ہے...” اصل طاقت ہتھیاروں میں نہیں، شخصیت میں ہوتی ہے۔ بندوق تو ہر کوئی اٹھا لیتا ہے، مگر ایسا رعب ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا کہ سامنے والا صرف نظر ملانے سے پہلے سوچے۔ ہم نے لوگوں کو لفظوں سے خاموش ہوتے دیکھا ہے، اور بعض کو صرف ایک نظر سے جھکتے دیکھا ہے۔ کیونکہ وقار، اعتماد اور انا وہ ہتھیار ہیں جن کے سامنے شور مچانے والے اکثر خاموش ہو جاتے ہیں۔ یاد رکھنا... خوف پیدا نہیں کیا جاتا، اپنے کردار، اپنے حوصلے اور اپنے انداز سے کمایا جاتا ہے۔ اور جب انسان اپنی قدر پہچان لے، پھر اسے اپنی طاقت ثابت کرنے کی ضرورت نہیں رہتی، لوگ خود سمجھ جاتے ہیں۔ ۔ . . . . . #jeonshahedits #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy