@rashidandkadeejus: #എല്ലാരോടുംസ്നേഹംമാത്രം💞💞💞#malayalamstatus#pravasimalayali#tiktok#vairal

Rashidandkhadeejus❤️
Rashidandkhadeejus❤️
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 05 June 2026 19:59:13 GMT
1725
68
6
11

Music

Download

Comments

kamaru.menoth
Kamaru Menoth :
😁😁😁
2026-06-06 16:31:12
0
shamnadsahin
shamnade koliycode 🥰🥰 :
👍
2026-06-05 20:17:10
0
777aslam60
ASLAM :
😂😂😂
2026-06-05 20:15:45
0
saheerbabu7
Saheer Babu :
👌👌
2026-06-05 20:15:18
0
shamz_dubai
🩵 ഷosudeen 🩵 :
🌷🌷🌷
2026-06-05 20:13:07
0
.aysha167
ayshaaaa🤲🤲🤲🤲🤲 :
🤲🤲🤲
2026-06-07 22:10:29
0
To see more videos from user @rashidandkadeejus, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مردان: تخت بھائی سرکل پولیس کی کامیاب کارروائیاں، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث تین ملزمان گرفتار پولیس کی جدید سائنسی تکنیک اور پیشہ ورانہ حکمت عملی کے ذریعے بڑی کامیابی مردان: ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایت پر تخت بھائی سرکل پولیس نے ٹرانسفارمر چوری میں ملوث گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی تھانہ تخت بھائی اور تھانہ ساڑوشاہ پولیس نے جدید سائنسی بنیادوں اور پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے انجام دی۔ ڈی ایس پی تخت بھائی شکیل خان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار شدگان میں صاحب زادہ ولد شمس (سکنہ پار ہوتی، حال باڑی بند)، فضل شاہ ولد اختر شاہ، اور حارث ولد عنایت (ساکنان باڑی بند، ضلع چارسدہ) شامل ہیں۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 6 عدد کوائلز اور 10 کلوگرام تانبا برآمد کیا، جو کوائلز سے نکالا گیا تھا۔ ڈی ایس پی کے مطابق، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے، اور اہم انکشافات اور مزید ریکوری کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ، واردات میں ملوث دیگر ساتھیوں کی تلاش اور تفتیش کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ ضلعی پولیس مردان نے اس کامیاب کارروائی پر عوام کو یقین دلایا ہے کہ امن و امان کی بحالی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ عوام سے گزارش کی گئی ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع قریبی پولیس اسٹیشن کو دیں تاکہ معاشرے کو جرائم سے پاک بنایا جا سکے۔ ترجمان ضلعی پولیس مردان

About