@beparwa_heer06: سب فیصلے گھاٹے کا سودا نہیں تھے میرے، کچھ زخم بھی تھے جو میں نے چھپائے تھے چہرے پہ، مگر جو فاصلے میں نے چُنے، وہ ہار نہیں تھے، وہ میری خاموش جیت کے اشارے تھے۔ کچھ دوریاں میں نے خود کو سنبھالنے کے لیے رکھیں، کچھ راستے میں نے اپنی انا کے دیے جلانے کو رکھیں، ہر بار جھک جانا محبت نہیں ہوتا، کچھ سر میں نے اپنے وقار کو بچانے کو رکھیں۔ میں نے سیکھا ہے کہ ہر رشتہ نبھانا فرض نہیں، کچھ بوجھ دل پہ اٹھانا بھی ظرف نہیں، جو چھوڑ گئے بیچ راہ میں مجھے، ان کے لیے پلٹ آنا اب میرا شوق نہیں۔ یہ فاصلے کمزوری نہیں، ایک ہنر ہیں، یہ خاموش فیصلے میرے اندر کے سفر ہیں، میں نے خود کو کھونے سے بہتر سمجھا، کہ کچھ لوگوں سے دور رہنا ہی بہتر ہیں۔ کبھی دل چاہا کہ سب ٹھیک کر لوں، ہر ٹوٹے رشتے کو پھر سے جوڑ لوں، مگر پھر یاد آیا خود سے کیا وعدہ، کہ اب خود کو کسی کے لیے نہ توڑ لوں۔ میں نے اپنے دل کی سنی، دنیا کی نہیں، اپنی عزت رکھی، کسی کی خوشی کی نہیں، جو میرے سکون کے خلاف تھے، ان کے لیے میں نے کوئی گنجائش رکھی نہیں۔ یہ جو تنہائیاں ہیں، یہ سزا نہیں ہیں، یہ میرے انتخاب ہیں، کوئی خطا نہیں ہیں، میں نے خود کو چنا ہے اس بار، اور یہ فیصلے کبھی رائیگاں نہیں ہیں۔ اب جو ہوں، مکمل ہوں، کسی کے بغیر، نہ کوئی کمی ہے، نہ کوئی اندھیر، میں نے سیکھ لیا ہے خود سے محبت کرنا، اور یہی ہے میری جیت کا سب سے بڑا ہنر🙌❤️💯 علیزے❤️

🄰🄻🄸🅉🄴🅈_🅆🅁🄸🅃🄴🅂 ❤️
🄰🄻🄸🅉🄴🅈_🅆🅁🄸🅃🄴🅂 ❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 05 June 2026 20:05:36 GMT
7080
293
5
16

Music

Download

Comments

ziddiprincess070
~ziddi ki jan ziddi~ :
caption plz
2026-06-06 03:49:15
1
profeser789
❤️𝕻𝖗𝖔𝖋𝖊𝖘𝖘𝖔𝖗❤️🦂✍️ :
Golden words ❤️❤️❤️
2026-06-05 20:09:47
0
To see more videos from user @beparwa_heer06, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About