@awamiactioncommittee001: 22 لاکھ کشمیری انٹرنیٹ صارفین کے رابطے منقطع ہو گئے🚨 کچھ علاقوں میں ویڈیوز چلنا مکمل طور پر بند ہو گئی ہیں جبکہ کچھ علاقوں میں ٹیکسٹ میسجز بھی رک رک کر سینڈ ہو رہے ہیں اور کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ بالکل ہی معطل ہو چکا ہے کشمیر میں اکثر علاقوں میں اس وقت بلیک آؤٹ ہے🙏🏻🥹 #viral #trending #کشمیر_بنے_گا_خودمختار_انشاءاللہ #unfreezemyaccount #fyp