@poetry.lover1233: نگاہِ ناز پرنم ہے تجھے کس بات کا غم ہے دیا کیوں آج مدہم ہے تجھے کس بات کا غم ہے پریشانی تیری مجھ سے بس اب دیکھی نہیں جاتی عجب اس دل کا عالم ہے تجھے کس بات کا غم ہے کسی کو یاد کرنے سے کسی کی بات کرنے سے بدلتا دل کا موسم ہے تجھے کس بات کا غم ہے یقین اب تک تجھے میری محبت کا نہیں آیا مجھے اس بات کا غم ہے تجھے کس بات کا غم ہے شاعر ذیشان مہدی . . . #creatorsearchinsight #poetrylover #bintehawa #poetry #foryou
🤌:آپ کیوں صاحب اسرار سمجھتے ہیں مجھے
گھر کے افراد تو بیکار سمجھتے ہیں مجھے
اپ کو تو میں نے غور سے دیکھا بھی نہیں
اپ بھی اپنا طرفدار سمجھتے ہیں مجھے🕊️
2026-06-06 11:32:03
3
Gumnam❤️میری جان :
دلسوز و دلنشیں الفاظ
2026-06-05 21:48:01
1
wasif :
کمال است
🥺🥺🥺🥺
2026-06-06 06:33:27
1
Alizeya :
not bint e Hawa writer is ذیشان مہدی
2026-06-06 05:11:21
0
imranbhatti00132 :
@imranbhatti00132::انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر جب وہ محبت کرتا ہے تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتا ہے۔ کبھی ایک مسکراہٹ پہ کبھی ایک جھوٹی قسم پہ کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔ وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھا محبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ اور جب ٹوٹتا ہے تو نہ آواز کرتا ہے، نہ شکایت بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ کیا تم نے کبھی دیکھا ہے؟
سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے
اور سب سے مہنگی سزا اسے محبت ہی دیتی ہے۔ ایک ایسی سا.... جس میں زندگی باقی رہتی ہے مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا ہے۔
2026-06-08 03:34:33
0
🤔💔m.rkhan💔🤔 :
adab mujhe is bat ka gam hai tujhe kiss bat ka gam ha
2026-06-16 04:17:37
0
RAbAi MaLAnG❣️ :
انت ہوا کے جگہ میں شاعر کا نام لکھیں تو بہتر رہے گا❣️
میرے آغوش میں سر ہے ،تجھے کس بات کا ڈر ہے
تیرا سب بوجھ مجھ پر ہے تجھے کس بات کا ڈر ہے
میرا کیا ہے ؟ میں مہماں ہوں ،پریشاں ہوں ،میں حیراں ہوں
ارے پاگل! تیرا گھر ہے،تجھےکس بات کا ڈر ہے
یہی تو ہے میری مشکل بہت نازک ہے میرا دل
تیرے سینے میں پتھر ہے تجھے کس بات کا ڈر ہے
تعلق توڑ جائے گا تو مجھ کو چھوڑ جائے گا
مجھے اس بات کا ڈر ہے تجھے کس بات کا ڈر ہے
2026-06-07 09:49:33
1
poetry sonics :
نگاہ ناز پرنم ہے تجھے کس بات کا غم ہے
دیا کیوں آج مدہم ہے تجھے کس بات کا غم ہے
پریشانی تیری مجھ سے بس اب دیکھی نہیں جاتی
عجب اس دل کا عالم ہے تجھے کس بات کا غم ہے
کسی کو یاد کرنے سے کسی کی بات کرنے سے
بدلتا دل کا موسم ہے تجھے کس بات کا غم ہے
یقین اب تک تجھے میری محبت کا نہیں آیا
مجھے اس بات کا غم ہے تجھے کس بات کا غم ہے
2026-06-09 14:44:59
1
To see more videos from user @poetry.lover1233, please go to the Tikwm
homepage.