@salik_khan123: اے شہید کشمیر تجھے وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 😭😭 💔💔 کہنے لکھنے کو الفاظ نہیں ہمت نہیں حوصلہ نہیں شہید زندہ ہوتے ہیں اللہ پاک بارگاہ میں سرخرو ہوں گے لوگو ہمت ہار نہ دینامنزل قریب ہے قافلے کا پہلا شہید عمر نظیر کشمیر کا قریبی ساتھی دنیا تک خبریں پہنچانے والا آج خود خبر بن گیا اے ظالم ریاست بول زرہ یہ کس کا لہو ہے کون مرا@BOBY SUDAOUZAI 🍁 @Sαɾԃαɾ Rυϝιι