@mhthar0:

🦌
🦌
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 05 June 2026 23:34:27 GMT
31
1
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mhthar0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

!! بڑی دیر کر دی رہا کرنے میں...  !!! لیکن یقین کرو میرے لیے بہت مشکل تھا۔۔۔۔ میں سوچتی تھی۔۔۔؟؟؟ کہ وہ کون لوگ ہوتے ہیں جو اپنے پسندیدہ شخص کو خود ہی خود سے دور  !!! کر دیتے ہیں... اور کبھی نہیں سوچتے کہ اس کی دوری کے زخم کب بھریں گے۔۔۔ کیونکہ محبت صرف ایک لفظ نہیں ایک احساس ہے جو دل کی ہر دھڑکن میں  !!! بستا ہے... لیکن کچھ لوگ اپنے دنیا کے اندھیروں میں اس روشنی کو دیکھنے سے قاصر رہ جاتے ہیں۔۔۔۔ پھر میری باری ائی اور میں نے وہ سب کچھ محسوس کیا جو کبھی میں نے اس کو  !!! دیکھا تھا.... خالی جگہ،خاموش درد اور دل کے ٹوٹنے کی اواز جو صرف راتوں کی تنہائی میں  !!! سنائی دیتی ہیں.... ہر لمحہ یہ سوچتی رہی کہ کیا غلط ہوا۔۔۔؟؟؟ جہاں صرف یادیں،امیدیں اور خاموش جذبات رہ جاتے ہیں لیکن میں نے یہ بھی سیکھا کے دل کی طاقت اپنے اپ کو سنبھالنے کی مت اور اگے بڑھنے کی ہمت سب سے بڑی جیت ہے۔۔۔ !!! کچھ لوگ ہمیں چھوڑ کر جائیں .... لیکن ہم اپنی محبت اپنے خواب اور اپنی قدر کبھی نہیں چھوڑیں۔۔۔ !!! کیونکہ اخر کار وہ لمحے جو ہمیں توڑتے ہیں۔۔۔۔ !!! ہمیں مضبوط اور اپنے اپ کی قریب لے اتے ہیں.... dear tik tok team please don't under views my video ❤️‍🔥💯💔#don 't under views my video please ✌️🔥#fbyツforyou🤍🦋 #unfrizemyaccount #growmyaccount #skooneqakb53

About