@ezat.khan23: 🌹 دعا کی درخواست بلوچستان باڈی بلڈنگ کے ایک مشہور استاد، جنہوں نے اپنی زندگی کھیلوں اور نوجوانوں کی تربیت کے لیے وقف کر دی، اس وقت شدید علیل ہیں۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے سینکڑوں نوجوان تیار کیے اور بلوچستان میں باڈی بلڈنگ کے فروغ کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ چند دنوں سے ان کی طبیعت بہت زیادہ ناساز ہے۔ تمام دوستوں، شاگردوں اور کھیلوں سے وابستہ افراد سے گزارش ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے سخی استاد کو شفاۓ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ دوبارہ اپنے چاہنے والوں کے درمیان لائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲@Khan Khan

Ezat agha
Ezat agha
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 06 June 2026 01:13:07 GMT
418
7
1
2

Music

Download

Comments

abdalirazmak
ابدالی پکتیاوال وزیر :
😭😭😭
2026-06-06 09:39:39
0
To see more videos from user @ezat.khan23, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About