@nishaa4630: تمہاری انا کا سورج جہاں مرضی چمکے، ہمیں اس سے کوئی مسئلہ نہیں۔ مگر یاد رکھو، ہماری حدود میں آ کر اگر وہی غرور، تکبر اور خود پسندی چمکانے کی کوشش کی، تو وہ سورج بھی ڈوب جائے گا۔ یہاں فیصلے شور، دعوؤں یا اکڑ سے نہیں بلکہ کردار اور حیثیت سے ہوتے ہیں۔ اس لیے اپنی چمک وہاں تک ہی رکھو جہاں تک وہ سجتی ہے، کیونکہ ہماری حدود میں ہر کسی کو اپنی اصل پہچان خود بخود یاد آ جاتی ہے۔ 😏🔥🚩 . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount