میرے خیال میں کیڈٹ کالج بھی دوسرے ہرائیوٹ کالجز کی طرح ہی ہے۔ بھاری بھرکم فیسیں۔ ہاسٹل وغیرہ ۔ یہاں سے میٹرک یا انٹر تک پڑھائی کرنے والے بچوں کو بھی دوسرے کالجز کے بچوں کی طرح ہی فوج میں جانے کے لئے PMA لانگ کورس میں اپلائی کرنا پڑتا ہے۔ جہاں کسی کیڈٹ کالج کی بھی سفارش کام نہیں کرتی۔ کیڈٹ کالج کا ایڈوانٹیج صرف یہ ہے کہ فٹنس ٹیسٹ عام بچے سے بہتر پاس کرنا آسان ہوتا ہے۔ فٹنس ٹیسٹ میں زیادہ مشکل مخصوص وقت میں ایک ، ڈیڑھ کلو میٹر دوڑ اور سات فٹ کی چھلانگ ہوتی ہے۔
2026-06-06 09:49:29
0
imran raj🇵🇰🫶🇵🇸 :
میں اپنے بچے کو کریڈٹ کالج میں داخل کرنا چاہتا ہوں آپ میری ہیلپ کریں جہلم کے قریب ہوں
2026-06-06 11:40:29
0
Touheed Tariq :
Good business 😃😃😃😃😃😃
2026-06-06 08:19:43
0
adventures unseen :
cadet college ke fee bhe bta dy sir
2026-06-06 07:21:21
0
Adnan Saqib :
اچھا جی
2026-06-06 03:44:40
0
MUMTAZ AHMED :
AP ke location plz?
2026-06-06 09:11:10
0
Sohna baba 786 :
🥰🥰🥰
2026-06-06 02:14:05
0
To see more videos from user @myrealteacher, please go to the Tikwm
homepage.