@pashto.bayanat28: «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، وَلَا مَلْجَأَ مِنَ اللَّهِ إِلَّا إِلَيْهِ» ترجمہ: “اللہ کی توفیق کے بغیر نہ کسی گناہ سے بچنے کی طاقت ہے اور نہ نیکی کرنے کی قوت، اور اللہ سے بچنے یا پناہ پانے کی کوئی جگہ نہیں مگر اسی کی طرف۔”