@perdesi_sahab: دنیا میں سب چلا جائے کوئی بات نہیں لیکن ماں نہیں جانا چاہیے کیوں کہ ماں دنیا کا سب سے بڑا سچ ہے اور ماں جیسا اس دنیا میں کوئی باپ کی بھی بہت زیادہ اہمیت ہے لیکن ماں اللہ جانے ماں جیسا انسان اس دنیا میں کوئی ملتا بھی ہے کہ نہیں اللہ اور ماں باپ کے سوا اس دنیا میں آپ کا کوئی نہیں آزماء لو اللہ تو ہمیشہ سب کے ساتھ ہے لیکن ماں باپ کے پاس اتنا ٹائم نہیں تو ماں باپ کی خدمت کیا کرو اللہ پاک ہمیشہ فرماں بردار اولاد کو خوش رکھے آمین ۔ 🫀😭🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezmyaccount #foryou #poetry