@princess_zee319: من پسند شخص کا ایک میسج آپ کا خراب ترین موڈ ایک پل میں ٹھیک کر سکتا ہے۔ سارے جہان سے آپ کا رابطہ ہو، لیکن اس ایک شخص کا میسج نہ آنا آپ کی زندگی کو ویران کر دیتا ہے۔ آپ اس شخص کے میسیج کے بغیر مرنے والے ہو جاتے ہیں۔ اور وہ شخص چاہے دو دن بعد بھی رپلائی کرے، آپ کا موڈ فوراً بدل جاتا ہے۔ من پسند شخص کا میسیج آکسیجن کی طرح ہوتا ہے، جس کے بغیر آپ کی سانس رکنے لگتی ہے۔ اسکا میسیج درد میں دوا کا کام کرتا ہے، دل ہو حوصلہ دیتا ہے۔ اک امید سی بندھی رہتی ہے کہ کوئی ہے جسکا ہونا دل کو ٹوٹنے نہیں دیتا، جس کا ہونا ہمیں مظبوط کرتا ہے، ہمیں حوصلہ دیتا ہے۔ #tealover #nature_lover #poetrylover #princess_zee319
ہمارے دل کے مکاں میں سدا مکیں رہیں گے
خسارے ضد پہ اڑے ہیں کہ اب یہیں رہیں گے
ہم اپنا زاویہ ہرگز بدلنے والے نہیں
جو دلنشیں ہیں ہمیشہ ہی دلنشیں رہیں گے
ہزار وقت کا مرہم لگائیں گھاؤ پر
یہ داغِ ہجر یقیناً کہیں کہیں ، رہیں گے
ذرا شکستہ سہی ، اک نشان کی صورت
جہاں سے ہم کو ہٹایا ہے ہم وہیں رہیں گے
گلا ہی چھیل لیا ہے وضاحتیں دے کر
ہمیں گماں بھی نہ تھا آپ بے یقیں رہیں گے
پِیا ہوا ہے یہاں کب کسی نے آبِ حیات
یہ ظلم کرتے ہوئے لوگ بھی نہیں رہیں گے
2026-06-06 07:39:11
2
Waseem Abbas :
but you do well come me
2026-06-06 09:34:56
0
Mann M Lal :
🥰🥰🥰
2026-06-06 15:33:43
0
sawaira030 :
❤️❤️❤️
2026-06-06 10:05:32
0
Ali khan :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-06 09:55:26
0
Zee Shan :
💔💔💔
2026-06-06 09:49:16
0
kami444 :
🥰🥰🥰
2026-06-06 09:06:31
0
@Abdul Wahab282🕊️🥀 :
🌼🌼🌼🌼🎗️🖤🖤🖤🖤🎗️🎗️🫶👍👍
2026-06-06 11:16:39
0
Ladla pathan :
💞💞💞
2026-06-06 07:28:41
0
Awais Ghafoor :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-06-06 07:22:06
0
√ M ASLAM §[✓] :
🥀🥀🥀
2026-06-06 07:07:04
0
zeeshan jutt 50 :
🥰🥰🥰🥰
2026-06-06 06:46:33
0
Mian Amir Sohail :
❤️❤️❤️
2026-06-06 06:42:14
0
ShAhid Dudhra Wala :
🥰🥰🥰
2026-06-06 06:19:12
0
Mashaim Gul :
❤️❤️❤️
2026-06-06 16:09:10
0
To see more videos from user @princess_zee319, please go to the Tikwm
homepage.