@gulros3khan: دو باغ… 🌿🤍 اُن خوش نصیب بندوں کے لیے جن کے دلوں میں اپنے رب کا خوف زندہ رہتا ہے، جو تنہائی میں بھی گناہوں سے بچتے ہیں، جو لوگوں کی تعریف سے زیادہ اللہ کی رضا کو اہمیت دیتے ہیں، جو خواہشات کے طوفان میں بھی اپنے ایمان کا دامن نہیں چھوڑتے، اور جو ہر لمحہ اُس دن کو یاد رکھتے ہیں جب انہیں اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونا ہے۔ ایسے ہی پاکیزہ دل رکھنے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ نے دو باغوں کا وعدہ فرمایا ہے، جہاں نہ کوئی غم ہوگا، نہ کوئی خوف، بلکہ ہمیشہ کی راحت، سکون اور ربِّ رحمان کی رضا ہوگی #q#quranversesv#viralreelsq#quranurdutranslationi#islamicexplorer