ہم کتنی آسانی سے کہہ دیتے ہیں نا کہ آگے بڑھ جاؤ"، "بھول جاؤ اسے"، "زمانہ بہت بڑا ہے... لیکن سچ تو یہ ہے کہ کہنے اور کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ محبت کوئی کاغذ پر لکھی ہوئی تحریر نہیں ہوتی جسے جب چاہا مٹا دیا، اور نہ ہی یہ کوئی عارضی احساس ہے جو وقت کے ساتھ ختم ہو جائے۔
کچھ لوگ ہماری زندگی میں اس طرح شامل ہو جاتے ہیں کہ وہ خود تو دور چلے جاتے ہیں، مگر اپنی یادیں، اپنی باتیں اور اپنی ہنسی ہمارے وجود کا حصہ بنا جاتے ہیں۔ آپ چاہیں کتنی ہی محفلوں میں بیٹھ جائیں، کتنا ہی مسکرا لیں، لیکن تنہائی کا ایک لمحہ کوئی پرانی ،دهن یا کوئی گزرتا ہوا چہرہ آپ کو واپس اسی موڑ پر کھڑا کر دیتا ہے جہاں سے آپ نے آگے بڑھنے کا وہم پالا تھا۔
دل ایک ایسی کتاب ہے جس کے کچھ صفحات پر لکھے ہوئے نام کبھی مدہم نہیں ہوتے۔ بھول جانا اور بھلا دینا صرف دنیا کو دکھانے کے ڈھونگ ہیں، حقیقت میں تو وہ انسان ہمارے بر خیال ہر دعا اور ہر خاموشی میں زندہ رہتا ہے۔ جس سے سچی محبت ہو جائے، وہ دل کی گہرائیوں میں اس طرحپیوست ہو جاتا ہے کہ زندگی ختم تو ہو سکتی ہے، مگر وہ محبت کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔
2026-06-07 17:28:29
7
🌙ملک زادی🚩 :
hayee
2026-06-06 13:27:50
9
Sardar X Angel 🪐 :
https://vt.tiktok.com/ZS4Audkps/
2026-08-02 12:43:04
0
chuadary :
oye hoye🙂
2026-06-07 13:16:14
3
🐼🌕 :
💔
2026-06-06 19:18:17
7
🎀𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚𝐊𝐡𝐚𝐧🎀 :
🫠💔
2026-06-06 13:38:41
8
attitude girl😡😡😈☠️ :
🖤🖤🖤
2026-06-06 09:00:22
8
محترمہ 🥀🖤 :
💔💔💔
2026-06-06 13:36:26
3
it's me :
😊😊
2026-06-06 15:25:44
4
🔥Mughal🦅 :
🥺🥺🥺
2026-06-12 21:09:27
1
To see more videos from user @nayxe0, please go to the Tikwm
homepage.