❣ *اِیَاكَنَعْبُدُوَاِیَاكَنَسْتَعِیْن* ❣
میرا ووٹ گلگت بلتستان میں نہیں ہے لیکن میں گلگت بلتستان کے تمام باشعور ووٹرز سے مؤدبانہ اپیل کرتی ہوں کہ وہ اپنے ووٹ کی طاقت کو ملک کے بہتر مستقبل کے لیےاستعمال کریں۔میں تمام ووٹرز سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ *عمران خان* کے نامزد اور حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دیں، انہیں کامیاب بنائیں اور جمہوری عمل میں بھرپور حصہ لیں۔آج عمران خان صاحب اور ان کے نظریے سے وابستہ لوگ مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایسے وقت میں عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے اپنے مؤقف اور اپنے حقِ رائے دہی کا اظہار کریں۔
Vote for Imran Khan (Pti), Vote for Pakistan 💪 💯,
"Jazza-Ka-Allah-Huo-Khrain "
2026-06-06 17:58:19
83
Noor :
i love you
2026-06-06 18:06:50
13
israr hu yr :
waaaa
2026-06-07 07:10:45
5
M萨希尔 🍁 :
Inshallah 🥰🥰
2026-06-06 19:54:00
8
To see more videos from user @ptisoldieruzair, please go to the Tikwm
homepage.