@zigaredits: Hy good Baye چلے جائیں گے ایک دن ایسے، جیسے کبھی آپ کی زندگی میں آئے ہی نہیں تھے۔ 🖤🥀 اب کبھی ہمارا خیال آئے تو اپنا خیال رکھنا، ہم تو بس ایک غلطی تھے جو سدھر گئی۔ 🩹 خوش نصیب ہوں گے وہ لوگ، جو ہمارے جانے کے بعد آپ کی زندگی میں آئیں گے۔ 🥺 اب تم سے کیا گلہ کریں ہم، تم خوش رہو، بس یہی دعا کریں ہم۔ ✨ شکوہ نہیں کوئی بس اب خاموشی رہے گی، آپ خوش رہیں اپنی دنیا میں۔ 🚶♂️🥀 ہم نے تو بس محبت کی تھی، پر شاید آپ کو سکون چاہیے تھا۔ 💔@꧁ད ᎠҠ-చ✍️💔 ཌ꧂ @༄۵Ḅ𖤛༠𖤛اداس زندگی۵࿐ @باغی بزدار🥀🥺🌸 @𝙋𝙩𝙞≛⃝🇧🇫ذہنی۔مریض۔🥹🫀🥀 @𝐊𝐚𝐥𝐞𝐞𝐦 𝐰𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬✍