@mani_bhatti00786: کسی بھی عورت کا انکار، کسی بھی اختلاف، کسی بھی ازدواجی مسئلے کو تشدد، جبر یا قتل کا جواز نہیں بنایا جا سکتا۔ جو شخص اپنی خواہش پوری نہ ہونے پر ظلم کرتا ہے، وہ اپنی خواہش کا غلام ہے، دین کا نمائندہ نہیں۔ #sairaaslamtalks #bumps #viralreels