@s7z17:

الدوسي العالمي j
الدوسي العالمي j
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 06 June 2026 10:03:28 GMT
20
0
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @s7z17, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم سے پہلے قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی کمزور جرم کرتا تو اسے سزا دیتے، اور جب کوئی طاقتور جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیتے۔  ( فرمانِ نبوی ﷺ کا مفہوم )  آج یہی سوال پاکستان کے ہر انصاف پسند انسان کے دل میں جل رہا ہے۔ اگر مفتی ثمر عباس قادری کے لیے
تم سے پہلے قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی کمزور جرم کرتا تو اسے سزا دیتے، اور جب کوئی طاقتور جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیتے۔ ( فرمانِ نبوی ﷺ کا مفہوم ) آج یہی سوال پاکستان کے ہر انصاف پسند انسان کے دل میں جل رہا ہے۔ اگر مفتی ثمر عباس قادری کے لیے "معافی" کا دروازہ موجود ہے، اگر اس کے لیے نرمی، رعایت اور بخشش کی بات ہوسکتی ہے، تو پھر وہی معافی 450 ماؤں کے بیٹوں کے لیے کیوں نہیں؟ وہ نوجوان جو برسوں سے جیلوں کی کال کوٹھڑیوں میں سڑ رہے ہیں… وہ خاندان جن کے چراغ بجھا دیے گئے… وہ مائیں جو ہر عید، ہر رات، ہر دعا اپنے بچوں کے انتظار میں گزارتی ہیں… کیا قانون صرف کمزوروں کے لیے ہے؟ کیا رحم صرف طاقتوروں کا حق ہے؟ کیا انصاف کا ترازو اب صرف ایک طرف جھک چکا ہے؟ یہ صرف 450 قیدی نہیں… 450 تباہ شدہ خاندان ہیں۔ 450 ماؤں کے ٹوٹے ہوئے دل ہیں۔ 450 گھروں کی خاموش چیخیں ہیں۔ اگر معافی ایک اصول ہے، تو سب کے لیے ہونی چاہیے۔ اور اگر سزا ایک قانون ہے، تو پھر سب پر برابر لاگو ہونی چاہیے۔ #dontunderviewmyvideos🥀 #fyp

About