@noorulquran710: اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کی ازواجِ مطہرات کو نصیحت فرمائی کہ اگر وہ اللہ کی طرف رجوع کریں تو یہ ان کے لیے بہتر ہے۔ ساتھ ہی بتایا گیا کہ اللہ، جبرائیلؑ اور نیک مومن نبی ﷺ کے مددگار ہیں۔ #SurahTahrim #Ayat4 #Noorulquran #IslamicReminder