@m1newsnetwork: شہر میں بڑھتی ہوئی سٹریٹ کرائم کی لہر، ایک اور عجیب و غریب واقعہ پیش آ گیا۔ ڈاکوؤں نے شہری کی جیب میں موجود نقدی تو چھینی ہی، ساتھ ہی اس کی شلوار بھی اتار لی اور فرار ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔ عوام اپنے قیمتی اثاثوں اور اپنی حفاظت کے حوالے سے محتاط رہیں۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے M1 News کو سبسکرائب کریں۔ #M1News #CrimeReport #StreetCrime #PakistanNews #PublicSafety