کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں، مگر اپنے جانے کے بعد انسان کو پہلے جیسا نہیں رہنے دیتے۔ تم بھی شاید انہی لوگوں میں سے تھے۔ عجیب بات ہے نا تمہارے ہوتے ہوئے کبھی تنہائی محسوس نہیں ہوئی اور تمہارے جانے کے بعد محفلوں میں بھی دل اُداس رہتا ہے۔ میں نے کبھی تم سے زیادہ مانگا بھی نہیں تھا، بس تھوڑا سا وقت تھوڑی سی توجہ اور وہ احساس کہ میں تمہارے لیے اہم ہوں۔ مگر شاید محبت ہمیشہ برابر نہیں ہوتی۔ ایک شخص پوری شدت سے نبھاتا ہے اور دوسرا خاموشی سے بدل جاتا ہے۔ اب شکایت بھی نہیں رہی بس ایک خاموش دکھ ہے جو ہر رات دل کے کسی کونے میں جاگ جاتا ہے۔ کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں بھلانا انسان کے بس میں نہیں ہوتا، چاہے وہ جتنی تکلیف کیوں نہ دیں۔ تمہاری کمی اب لفظوں میں بیان نہیں ہوتی، بس محسوس ہوتی ہے... ہر اُس لمحے میں جہاں کبھی تم ہوا کرتے تھے۔ شاید یہی ادھوری محبت کا انجام ہوتا ہے، انسان زندہ تو رہتا ہے مگر اندر سے کہیں ٹوٹ چکا ہوتا ہے۔
2026-06-06 21:56:47
8
وزیر ستان برینڈ💔💔💔✌️💔💔💔 :
دا خو وزیر ستان نہ دے وزیر ستان خو ڈیر خوشلی دے ❤️❤️❤️❤️
2026-06-07 11:28:44
5
zahidshah5737 :
ماشاء اللہ بہت خوب
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-06 19:13:40
5
TRY_HARD44 :
first comment
2026-06-06 13:14:51
5
NASIR ZAFAR🥰 :
new trend😳
2026-06-06 13:14:41
6
WAHEED :
warshal
2026-06-06 19:20:40
5
❤ Mano Quet ❤ :
mashllah
2026-06-07 20:41:03
3
🔥♨ لورالائی سٹار♪🍬 :
mashallah ❤️
2026-06-09 18:17:12
1
Shams Khan :
first comment
2026-06-07 03:38:04
4
RT ❤zergo RT :
, Mashallah 🥰
2026-06-07 01:08:41
3
To see more videos from user @thefarhan008, please go to the Tikwm
homepage.