@.muhammad.uzair14: Full review 😍 Mehran 🚗 اہم اطلاع برائے خریدار حضرات 🚗 ⚠️ پیسے دینے سے پہلے درج ذیل تمام چیزیں لازمی چیک کریں: 📄 گاڑی کی فائل 🔢 رجسٹریشن نمبر پلیٹ 💳 اسمارٹ کارڈ 👤 بایومیٹرک ویریفیکیشن 📑 گاڑی کے تمام اصل کاغذات 🚔 پولیس ریکارڈ / کسی کیس کی جانچ 🔍 اوریجنل انجن اور چیسز نمبر کی تصدیق 🎨 گاڑی کا اوریجنل کلر چیک کریں ⚙️ گاڑی کی مکینیکل اور قانونی حیثیت کی مکمل تسلی کریں ✅ ٹوکن، ٹیکس اور دیگر واجبات کی جانچ کریں 📢 اہم نوٹ: 🎥 میرا کام صرف گاڑیوں کی ویڈیوز بنانا اور عوامی منڈیوں میں موجود گاڑیوں کو ہائی لائٹ کرنا ہے۔ ❌ گاڑی کی خرید و فروخت، کاغذات، قانونی معاملات یا کسی بھی قسم کے دعوے سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ⚠️ پیسے ادا کرنے سے پہلے مکمل تسلی کرنا خریدار کی اپنی ذمہ داری ہے۔ 🤝 بعد میں کسی بھی قسم کے مسئلے یا نقصان کی صورت میں ذمہ داری خریدار کی ہوگی۔ 🌹 بہت شکریہ، اللہ آپ کو بہترین اور محفوظ خریداری نصیب فرمائے۔ 🚘✨ #muhammaduzair14#mehran#deartiktokteamdontunderviewmyvideos#viralfypシforyoupage