@ik_thi_lrki: اب کہاں ہو؟ کہ میں بے جان ہوتی جا رہی ہوں۔۔۔۔ اے محبت سے مجھے جان بلانے والے۔۔۔۔!! دل بند ہوتا ہے بتاؤ کہاں ہو جو کہتے تھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔۔۔ ساری رات یہ آنکھیں روتی ہیں بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟ جو کہتے تھے نہ رویا کرو مجھے دکھ ہوتا ہے سکون نہیں آ رہا بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟ جو گلے لگا لیتے تھے اکیلی ہو گئی ہوں بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟ جو کہتے تھے میں ہوں نہ پاس آنکھیں تکلیف میں ہیں بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟ جو کہتے تھے مجھے تمہاری آنکھیں بہت پسند ہیں تھک جاتی تھی جب سب سے، بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟ جو کہتے تھے میں ہوں نہ بتاؤ نا کہاں ہو اب۔۔۔ #زع #dil
میں ایک پیڑ تھا اور سبز بھی تھا لیکن پھر
اداسیوں نے یہاں گھونسلے بنائے تھے۔🔥♥️
2026-06-06 15:34:39
13
ꨄ𝙈𝙚𝙝𝙧𝙖𝙢𝙖ꨄ :
caption plz plz plz
2026-06-07 05:29:18
2
👑 :
wah ❤️🔥❤️🩹
2026-06-08 08:41:47
1
shizapari :
caption so emotional 😭😭
2026-06-07 17:02:10
2
亗 ᴹᴿ ꪜ SHARRY☂😎 :
bohat ala Kamal kar diya bohat havi🤌🫶🫴
2026-06-11 11:36:49
1
🧕🌹بنتِ حوا🌹 🧕 :
hmm🥹
2026-06-07 10:09:23
2
💔Heartless💔ج🥀 :
🥀😓
2026-06-07 17:57:13
3
>>>>-------->🫀🫂 :
💔💔💔
2026-06-08 06:56:53
2
𝄟⃟𝓝◉ℳ𝒶𝓛𝓲𝓗𝒶♕ :
اب کہاں ہو؟
کہ میں بے جان ہوتی جا رہی ہوں۔۔۔۔
اے محبت سے مجھے جان بلانے والے۔۔۔۔!!
دل بند ہوتا ہے بتاؤ کہاں ہو
جو کہتے تھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔۔۔
ساری رات یہ آنکھیں روتی ہیں
بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟
جو کہتے تھے نہ رویا کرو مجھے دکھ ہوتا ہے
سکون نہیں آ رہا بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟
جو گلے لگا لیتے تھے اکیلی ہو گئی ہوں بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟
جو کہتے تھے میں ہوں نہ پاس
آنکھیں تکلیف میں ہیں بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟
جو کہتے تھے مجھے تمہاری آنکھیں بہت پسند ہیں تھک جاتی تھی جب سب سے،
بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟
جو کہتے تھے میں ہوں نہ بتاؤ نا کہاں ہو اب۔
2026-06-16 11:19:48
0
To see more videos from user @ik_thi_lrki, please go to the Tikwm
homepage.