@mchochezi__wa__instar: #creatorsearchinsights #dodomatanzania🇹🇿 #tanzaniatiktok #tanzania #dar

mchochezi__wa__instar
mchochezi__wa__instar
Open In TikTok:
Region: TZ
Saturday 06 June 2026 15:43:23 GMT
33820
818
4
59

Music

Download

Comments

lopmirry
Lopmirry :
😂😂😂😂😂 the last meme
2026-06-20 15:48:55
1
airah_rasheed
Miss Airah :
jinsi ya kulala njaa 😂😂😂
2026-06-06 16:03:14
1
nicholaus.renatus1
King Nico :
naomba jina la wimbo ulionzia
2026-06-08 14:38:41
0
mr_calmdown004
𝔪𝔯_𝔠𝔞𝔩𝔪 𝔡𝔬𝔴𝔫 :
😂😂😂
2026-06-07 08:28:11
1
To see more videos from user @mchochezi__wa__instar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آیت نور کے والدین کو جواب چاہیے معصوم بچی آیت نور کا آخر کیا قصور تھا؟ 💔 کیا اس کیس سے متعلق کوئی میڈیکل رپورٹ میڈیا اور عوام کے سامنے پیش کی گئی ہے؟ کیا گرفتار کیے گئے مبینہ ملزمان کو قانون کے مطابق منظرِ عام پر لایا گیا ہے؟ اور سب سے اہم سوال: آیت نور اس وقت کہاں ہے اور کس حالت میں ہے؟ یہ سوالات صرف پولیس سے نہیں بلکہ ہم صحافیوں سے بھی ہیں کہ ہم اس معصوم بچی کے والدین کی آواز کس حد تک مؤثر انداز میں اٹھا رہے ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق پولیس نے کیس میں تین مرکزی ملزمان کی گرفتاری کا بتایا ہے، مگر والدین اور عوام کو سب سے زیادہ انتظار اپنی بچی کی خیریت اور بازیابی کی واضح اطلاع کا ہے۔ والدین کو بتایا جائے کہ آیت نور کہاں ہے، کس حالت میں ہے، اور اسے کب تک بحفاظت ان کے حوالے کیا جائے گا؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تحقیقات میں شفافیت برقرار رکھی جائے اور والدین کو ہر پیش رفت سے باقاعدہ آگاہ کیا جائے۔ اللہ کریم معصوم آیت نور کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، اسے جلد از جلد خیریت کے ساتھ اپنے والدین کے پاس پہنچائے اور تمام حقائق سامنے لائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲💔 #AyatNoor #JusticeForAyatNoor #Haripur #Hazara Khyber Pakhtunkhwa Police Haripur Police

About