@.harfeehsaas: اپنے اندر کی خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے لوگوں کے بدصورت رویّوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں کیونکہ کردار کی پاکیزگی دوسروں کے رویّوں سے نہیں بلکہ اپنے صبر اور ظرف سے پہچانی جاتی ہے...!!
کسی کے برے رویے پر خاموش رہنا اور بدلہ نہ لینا ہی اصل صبر ہے۔
بڑا انسان وہ نہیں جو طاقت کے بل بوتے پر بدلہ لے، بلکہ وہ ہے جو اپنے اعلیٰ ظرف کی وجہ سے دوسروں کی غلطیوں کو معاف کر دے یا انہیں درگزر کرے۔
انسان کا کردار مٹی کے برتن کی طرح نہیں ہوتا جو دوسروں کے پتھر مارنے سے ٹوٹ جائے، بلکہ یہ وہ سونا ہے جو آگ (امتحان) میں تپ کر مزید چمکتا ہے۔
2026-06-06 17:32:52
18
🌚 :
اپنے اندر خوبصورتی قائم رکھنے کے لیے لوگوں کے بد صورت رویوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں کیو کے کردار کی پاکیزی دوسروں کے رویوں سے نہیں اپنے صبر اور ظرف سے پہچانی جاتی ہے
2026-06-06 16:22:17
22
꧁✭̶Taha Rajpoot★☬ :
but kabi kabi sabar Tot jata ha🖤
2026-06-06 20:30:04
9
🖤🕊️ :
caption plz
2026-06-07 12:43:03
6
MaHar AwAis IjAz✨ 🖤 :
caption
2026-06-07 13:02:45
9
ˏˋ°•*⁀➷🏴ᎪҒͲᎪᏴ/ᎪᏦ_ᏦᏆΝᏀ⚜️✖‿✖• :
*زہر لگتا تھا اسکا کسی غیر سے بات کرنا ....❤️🩹😣*
*مجھے پھر احساس ہوا کہ غیر تو میں بھی ہوں💔♥️
2026-06-12 14:29:31
5
♥╣جٹ _ زادی╠♥ :
@♥╣جٹ _ زادی╠♥:"🫠✨اپنے اندر کی خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے لوگوں کے بد صورت رویوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں کیونکہ کردار کی پاکیزگی دوسروں کے رویوں سے نہیں بلکہ اپنے صبر اور ظرف سے پہچانی جاتی ہے"🫠💯
2026-06-07 03:58:00
8
آرائیں 804 :
:مجھے ہمیشہ تم سے محبت رہے گی ملنا نہ ملنا تو نصیب کی بات ہے ۔!!🥺🤌
2026-06-09 16:43:43
6
حیــــات :
nice lines yr
2026-06-15 11:42:23
2
lonely soul 😔 :
nice
2026-06-07 12:50:42
6
𝑀❤️ 𝑀𝒰𝒵𝒜𝑀𝐼𝐿🙂 :
ہوتا اگر مطلب تو کب کا چھوڑ دیتے
ارادہ وفا کا ہے۔الزام جو بھی آۓ پرواہ نہیں 🫠
2026-07-22 11:56:22
1
AbDuL WaHaB 😎🤏 :
kml
2026-06-06 16:12:18
7
🕊 :
caption plz
2026-06-07 02:26:05
6
Faiz Ul Waqar :
kia Kamal
2026-07-14 15:16:06
1
KhajiSta9242 :
but kabhi kabhi bardhasht nhi hota hum kinara kar bhi len lekin unkne talkh lafz chubty hain
2026-06-10 04:09:39
4
🫀(Maلik Aftab ✨) :
ہمدردیاں جناب مجھے کاٹتی ہیں اب
یوں بے وجہ مزاج ___ نا پوچھا کرے کوئی
2026-06-09 10:05:36
7
فوجی محکمہ :
😥😥😥
2026-06-09 03:35:25
6
حسنین ہو یار😄 :
❤️❤️❤️
2026-06-06 16:11:18
9
It's SaqlAin 🍂🎭 :
❤️❤️❤️
2026-06-07 13:01:37
6
🌛علی🌜 :
🖤🖤🖤
2026-06-07 10:31:17
6
⚜️ ZEE شH@N 🥷 :
❤️❤️❤️
2026-06-06 17:29:22
8
raja sayam🫀❣️💞 :
🥰🥰🥰
2026-06-07 08:49:47
6
Femi Sahil Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-06 16:15:00
8
To see more videos from user @.harfeehsaas, please go to the Tikwm
homepage.