@amir.khan.chamkani: جوانی، دن و رات، بھاگ دوڑ، محبت، جنون، جذبہ ،کھٹن رستے اور ایک مسلسل جدوجہد۔ پارٹی سیاست، ووٹنگ مہم، سوشل میڈیا، طلبہ سیاست، آئی ایس ایف، گراؤنڈ سیاست، اپنے لیڈر کا پیغام عوام تک پہنچانے کی کوشش، جلسے، جلوس، دھرنے، پختونخوا، کشمیر، راولپنڈی، پنجاب، اسلام آباد اور ڈی چوک۔ بارش ہو یا طوفان، سختیاں ہوں یا مشکلات، چھاپے ہوں یا ایف آئی آرز، مخالفت ہو یا مفاہمت ، نرمی ہو یا سختی، مقدمات ہوں یا اغواء یا گرفتاریاں مزاحمت ، مزاحمت مزاحمت الحمدللہ آج بھی اللہ کے فضل سے اپنے لیڈر عمران خان صاحب کے ساتھ بغیر کسی لالچ اور ذاتی مفاد کے کھڑا ہوں۔