@a.mehdi944: ایک شخص کو بھلانے میں آج بھی ناکام ہوں میں شب غم میں ڈوبی ایک شام ہوں محبت جو کی، تو پھر اظہار بھی کیا احباب کی نظر میں آج تک بد نام ہوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ ہم سے خفا ہیں اب تک ان کی نظر میں میں چلتا پھرتا الزام ہوں #caption #caption #CAPTION