@fragrance.of.feelings: زندگی کا مزہ تب آنا شروع ہوتا ہے جب آپ اتنے میچور ہو جائیں کہ دوسروں کی حیثیت، جاب پیسہ اور شخصیت آپ کو متاثر نہ کر سکے سامنے والے کی آدھی بات سن کر آپ کو پتا چل جاتا ہے کہ وہ کیا کہنا چاہتا ہے اور کیا چاہتا ہے۔ #جزاک اللہ خیراً ۔۔ ہر پڑھنے والی آنکھ مسکرائے
یہ دنیا چاہے تمھیں جو بھی بننے کا موقع دے
تم سب سے پہلے رحم دل بننا ۔
2026-06-07 13:09:10
5
❤️Faisalabadi Queen 👸 :
Alhumdulilallah اب تو میرا حسا نکل جاتا ہے لوگوں کو دیکھ کے 😂
2026-06-07 14:28:01
4
Hurain Fatima :
exactly ❤️
2026-06-07 16:08:14
2
🦋≫∘❀𝓲𝓷𝓬𝓸𝓮𝓷𝓽❀∘≪🦋 :
yeah Absolutely 💯💯💓
2026-06-07 14:17:34
2
محبوب :
ہم نے تو دل کا حال سنانا ہی چھوڑ دیا
جب دیکھا کہ سننے والے صرف
لفظ سنتے ہیں، درد نہیں
2026-06-06 17:06:20
10
Rizzi :
يا الله
(میرے معاملے سے تجھ پر کچھ بھی پوشیدہ نہیں، میں مصیبت زدہ، فقیر ، مدد مانگنے والا، پناہ چاہنے والا، ڈرنے والا، خوفزدہ ، اور اپنے گناہوں کا اعتراف کرنے والا ہوں ، تو شفقت اور رحم کرنے والا ہے، میرے تمام گناہوں کو معاف فرمادے اور مجھے بخش دے، اے وہ ذات جو واحدہ لاشریک ہے، میرے ساتھ دنیا و آخرت
میں رحم و درگز روالا معاملہ کر، آمین یا رب العالمین )
2026-06-07 17:04:35
2
M. Zohan :
right 👍👍👍👍
2026-06-07 11:35:22
2
Zahra malik :
right
2026-06-07 09:56:50
4
zanib :
right
2026-06-07 12:17:00
1
udas life :
right🥰💕💕
2026-06-07 14:28:31
3
Salman11 :
Kamal ✨
2026-06-07 16:26:24
1
silent heart 🥀 :
bilkul
2026-06-07 07:03:04
3
Rajpoot🫀 :
is ka matlab main hamesha say hi mature hun😎
2026-06-07 13:52:24
2
Ayesha cutie 🥰😊 :
muje bhi Etna mature husband chahye🥰🥰❤️
2026-06-07 19:30:46
2
®€B£L R0$E& :
my mobile ringtone 🥰
2026-06-07 07:58:49
6
Musa :
very good 🧐🧐🧐
2026-06-07 12:44:26
1
Dr Soni😘😘✨ :
exactly true
2026-06-07 13:39:58
1
🦋سیدہ مانو🦋 :
captain please
2026-06-07 09:27:18
2
رانا احمد ✨❤️ :
Jis k jeeb mey wazan hai us k bat mey bhi wazan hai
2026-06-07 12:30:21
2
Nawazish ullah joyia :
right line 😄😄😄
2026-06-06 17:34:16
3
Brother's😎 :
ise dor sy guzr rhy hn pher ham
2026-06-07 09:19:41
1
AZAD PAREENDA🕊️ :
sadqy
2026-06-06 18:57:38
3
Mohbat Ghani :
true🥰
2026-06-07 18:05:50
1
fani :
@Rizzi:يا الله
(میرے معاملے سے تجھ پر کچھ بھی پوشیدہ نہیں، میں مصیبت زدہ، فقیر ، مدد مانگنے والا، پناہ چاہنے والا، ڈرنے والا، خوفزدہ ، اور اپنے گناہوں کا اعتراف کرنے والا ہوں ، تو شفقت اور رحم کرنے والا ہے، میرے تمام گناہوں کو معاف فرمادے اور مجھے بخش دے، اے وہ ذات جو واحدہ لاشریک ہے، میرے ساتھ دنیا و آخرت
میں رحم و درگز روالا معاملہ کر، آمین یا رب العالمین )
2026-06-07 17:11:50
1
@madam jee :
bilkul💯
2026-06-07 17:01:31
1
To see more videos from user @fragrance.of.feelings, please go to the Tikwm
homepage.