@zouq.e.iishq.official: تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ جو محبت عمر بھر کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت روح کا سکون اور عشق کا جنون بن جاتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا۔ جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔ تم تو میرے سانسوں کے چلنے کی ضمانت ہو۔ ہاں! تم میری آخری محبت ہو۔ جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے بے چین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جسکی حرمت پر کبھی بھی میں حرف تک اٹھنے نہیں دونگا۔ جس کا سر کبھی بھی میں کسی کے سامنے جھکنے نہیں دونگا۔ جس کو میں ایسے چاہوں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھے پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میرے روح نے تجھے اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئی ہو۔ تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔۔۔۔۔ #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp

Zoque-e-iishq Official
Zoque-e-iishq Official
Open In TikTok:
Region: GB
Saturday 06 June 2026 18:01:12 GMT
61482
2605
19
1817

Music

Download

Comments

cuto47rajput
cute Rajput :
😍❤️
2026-06-07 05:29:43
2
kh0khar316
Kh0khar 316 :
nice s0ng...❤️
2026-07-08 09:07:22
1
sharmilashah056
√$HAR MILLA $HAH√ :
Aamiin 🤲🤲 KUNFAYAKUN KUNFAYAKUN 🙏
2026-06-06 18:08:57
2
mobeen.g597
mobeen g :
❤️🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-03 18:20:50
1
ikhlas.khan97
🫥⚔️ĪҠĤĿᾋS ҠĤᾋᑎ ⚔️🫥 :
تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ جو محبت عمر بھر کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت روح کا سکون اور عشق کا جنون بن جاتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا۔ جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔ تم تو میرے سانسوں کے چلنے کی ضمانت ہو۔ ہاں! تم میری آخری محبت ہو۔ جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے بے چین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جسکی حرمت پر کبھی بھی میں حرف تک اٹھنے نہیں دونگا۔ جس کا سر کبھی بھی میں کسی کے سامنے جھکنے نہیں دونگا۔ جس کو میں ایسے چاہوں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھے پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میرے روح نے تجھے اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئی ہو۔ تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔۔۔۔۔
2026-06-09 12:32:35
0
rizwan03183
Muhammad Rizwan :
❤️❤️❤️
2026-06-07 20:03:14
2
sharmilashah056
√$HAR MILLA $HAH√ :
🥰🥰🥰
2026-06-06 18:08:35
2
muhammadsiddique4785
Muhammad Siddique :
🌹🌹🌹
2026-06-07 07:31:38
1
silentstory345
خاموش کہانی :
🥰
2026-06-06 18:28:00
1
gehriii_chupp45
گہری چُپ🍁 :
🥰
2026-06-06 18:37:30
1
gehriii_chupp45
گہری چُپ🍁 :
🥰🥰🥰🥰
2026-06-06 18:37:36
1
altafballochzb2
Altaf baloch zb :
🥰🥰🥰
2026-06-06 19:01:14
1
syedusmanshah4411
Syed USMAN Shah 441 :
💕💕💕
2026-06-22 15:35:31
0
rajatanveer685
Raja Tanveer :
❤️❤️❤️
2026-06-08 16:39:45
0
nadia.khan809
Nadia Khan :
🥰
2026-07-11 04:17:11
0
vanjee583
Van🌹jee :
🥰🥰🥰
2026-06-30 06:43:58
0
gehriii_chupp45
گہری چُپ🍁 :
🥰🥰🥰
2026-06-06 18:37:33
1
ahmadyaseen612
Bhutta Sahab A❤A :
❤️❤️❤️
2026-07-26 09:34:07
0
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About