@al.quran.kareem5: پارہ: 30 سورۃ: سورۃ العلق (Al-'Alaq) آیات: 15-16 عربی متن: كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ اردو ترجمہ: ہرگز نہیں! اگر وہ باز نہ آیا تو ہم ضرور اسے پیشانی کے بالوں سے پکڑیں گے۔ ایسی پیشانی جو جھوٹی اور خطاکار ہے۔#Quran #SurahAlaq #IslamicReminder #QuranVerse #Deen