:❣❣❣,اِیَاكَنَعْبُدُوَاِیَاكَنَسْتَعِیْن:❣❣
,❣❣کتنی پیاری پہچان ہے,❣❣
میرا ووٹ گلگت بلتستان میں نہیں ہے لیکن میں گلگت بلتستان کے تمام باشعور ووٹرز سے مؤدبانہ اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے ووٹ کی طاقت کو ملک کے بہتر مستقبل کے لیے استعمال کریں۔
میں تمام ووٹرز سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ عمران خان کے نامزد اور حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دیں، انہیں کامیاب بنائیں اور جمہوری عمل میں بھرپور حصہ لیں۔
آج عمران خان صاحب اور ان کے نظریے سے وابستہ لوگ مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایسے وقت میں عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے اپنے مؤقف اور اپنے حقِ رائے دہی کا اظہار کریں
2026-06-08 09:12:38
5
Shumaila choudhary :
Khan Niazi barnd 804 ☠️💪🐯🥰🥰🥰
2026-06-09 00:12:26
5
😘Hina Sheikh😎 :
khan zindabad ♥️♥️
2026-06-08 18:45:25
4
khan.804 :
king 👑 koking de
2026-06-08 19:50:41
2
👑iTz_arsAl👑 :
الگ ہی لیول ہے انصافین کا💞🔥
2026-06-08 06:01:25
5
Abdul khaliq 2448 :
2026-06-07 19:15:03
4
Fatiullah Khan804 :
❤️❤️
2026-06-07 03:44:56
2
To see more videos from user @_____king_______1, please go to the Tikwm
homepage.