@kijjanapant: #ร้านอร่อยบอกต่อ #ภูเก็ต #รักตัวเองให้มากๆนะ #ข้าวมันไก่ #ข้าวมันไก่สิงคโปร์

🧿Kijjanapant🧿
🧿Kijjanapant🧿
Open In TikTok:
Region: TH
Sunday 07 June 2026 02:08:21 GMT
129
20
2
0

Music

Download

Comments

manopwww4
🐳มานพ🐳 :
น่าทานมาก😋
2026-06-09 05:48:35
0
To see more videos from user @kijjanapant, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حُسین اے میرے سربریدہ بدن دریدہ سدا ترا نام برگزیدہ میں کربلا کے لہو لہو دشت میں تجھے دشمنوں کے نرغے میں تیغ در دست دیکھتا ہوں میں دیکھتا ہوں کہ تیرے سارے رفیق سب ہمنوا سبھی جانفروش اپنے سروں کی فصلیں کٹا چکے ہیں گلاب سے جسم اپنے خوں میں نہا چکے ہیں ہوائے جانکاہ کے بگولے چراغ سے تابناک چہرے بجھا چکے ہیں مسافرانِ رہِ وفا، لٹ لٹا چکے ہیں اور اب فقط تُو زمین کے اس شفق کدے میں ستارۂ صبح کی طرح روشنی کا پرچم لیے کھڑا ہے یہ ایک منظر نہیں ہے اک داستاں کا حصہ نہیں ہے اک واقعہ نہیں ہے یہیں سے تاریخ اپنے تازہ سفر کا آغاز کر رہی ہے یہیں سے انسانیت نئی رفعتوں کو پرواز کر رہی ہے میں آج اسی کربلا میں بے آبرو ۔۔۔۔ نگوں سر شکست خوردہ خجل کھڑا ہوں جہاں سے میرا عظیم ہادی حسین کل سرخرو گیا ہے میں جاں بچا کر فنا کے دلدل میں جاں بلب ہوں زمین اور آسمان کے عزّ و فخر سارے حرام مجھ پر وہ جاں لٹا کر منارۂ عرش چھو گیا ہے سلام اُس پر سلام اُس پر__!! احمد فراز رحہ  #نعت #سفیرعشق #پاکستان #قوالی_محفل #پاکستان___زندہ___باد

About