@offlinefeelings04: 🙌🏻🔪 . تمہاری یادوں کے خنجر مجھے ایسے چبھتے ہیں جیسے کوئی زخم روز نیا ہو کر جاگ اٹھتا ہو۔۔ ہر گزرتی رات تمہاری کمی کا ماتم کرتی ہے، اور ہر صبح میری اداسی میں اضافہ کر جاتی ہے۔۔ میں ہنستا ہوں لوگوں کے سامنے، مگر اندر سے روز تھوڑا تھوڑا مر جاتا ہوں۔۔ تمہارے بعد زندگی تو چل رہی ہے، مگر جینے کا احساس کہیں کھو گیا ہے۔۔ بعض اوقات دل کرتا ہے چیخ کر رو دوں، مگر آنسو بھی اب خاموش رہنا سیکھ گئے ہیں۔۔ تمہاری یادیں میرا پیچھا ایسے کرتی ہیں، جیسے سایہ کبھی جسم کا ساتھ نہ چھوڑے۔۔ جس محبت کو عبادت سمجھا تھا، اسی محبت نے مجھے تنہائی کا تحفہ دیا۔۔ اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کوئی گلہ، بس ایک درد ہے جو دل میں گھر کر گیا ہے۔۔ تم دور ہو کر بھی میرے قریب ہو، کیونکہ تمہاری یادیں آج بھی میرے دل میں زندہ ہیں۔۔ کاش ایک بار تم محسوس کر سکو، کہ تمہارے بغیر یہ دل کتنی خاموشی سے ٹوٹتا ہے۔۔
میں بلند حوصلے والی پتھر دل لڑکی جب تیری یاد سے لڑتی ہوں تو رُو پڑتی ہوں 💔🥹🌸🫂
2026-07-05 15:37:24
7
Amna malik👸 :
caption dain please
2026-06-07 05:46:21
7
SAMMAR AWAN KANDAN ✅ :
کاش ایک بار تم محسوس کر سکو،
کہ تمہارے بغیر یہ دل کتنی خاموشی سے ٹوٹتا ہے۔۔
2026-06-07 16:23:23
18
Asif 💔 :
دِل سکون چاتا ہے جو تیرے سوا مُمکن نہی 😘
2026-06-09 07:21:04
11
👑🫶 Kamal____143🫶👑 :
جن کو نظر آتی ہیں ہزار خامیاں مجھ میں وہ کبھی کہا کرتے تھے تم جیسا کوئی نہیں
2026-07-28 12:08:29
4
M UsMaN AYuB Ch :
hyyyyyyy oyyyyyyee
2026-07-05 09:44:37
2
faizan Mastoi k :
جب دل میں سچی محبت اور پانے کی تڑپ ہو تو طویل سے طویل انتظار بھی ایک خوبصورت سفر بن جاتا ہے۔
خدا کرے آپ کا یہ صبر رنگ لائے ..... اور آپ کو آپ کی چاہت مل جائے۔۔💔
۔
۔
2026-06-09 06:33:08
12
AK Boy :
caption send me please
2026-06-07 14:04:10
6
Malik Waqas :
مسکراہٹ جھوٹی ہو سکتی ہے مگر 💔🥺*
*آنکھ سے گرتا ہوا آنسو نہیں ______*
2026-06-09 16:19:01
11
❤Qaسiم Aلi❤ :
ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اسکی
اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے
🥺🤌🥀
2026-06-08 09:46:42
16
𝙉𝙖𝘿𝙚𝙚𝙈 𝙆𝙝𝙖𝙉 :
تم آج بھی میرے دل میں ہو لیکن
2026-06-12 18:51:19
7
؎ عکسِ تنہائی 🥀🤕 :
تمہاری یادوں کے خنجر مجھے ایسے چبھتے ہیں جیسے
کوئی زخم روز نیا ہو کر جاگ اٹھتا ہو۔۔
2026-07-24 12:08:18
4
Saki baloch 🇩🇯✌️ :
محبتیں اگر بخت ہیں تو
اس معاملے میں ہم بد بخت ہیں
2026-06-10 01:49:17
9
اسد علی،؟💔😥 :
🥺: میں نے اُس سے کہا کہ میں ٹھیک ہوں اور اُس نے اس بات پر یقین کر لیا، یہ وہ لمحہ تھا جب مجھے احساس ہونے لگا کہ ہم دوبارہ سے ایک دوسرے کے لیے اجنبی بن چکے ہیں۔ کبھی وہ میرے لہجے سے میری اداسی پہچان لیا کرتی تھی، میری خاموشی میں چھپی ہوئی چیخیں سن لیا کرتی تھی، اور آج میں نے صرف اتنا کہا کہ میں ٹھیک ہوں تو اُس نے ایک لمحے کے لیے بھی یہ جاننے کی کوشش نہیں کی کہ میرے اِس ’’ٹھیک ہوں‘‘ کے پیچھے کتنی بےچینی، کتنی اداسی اور کتنا درد چھپا ہے۔ شاید اب اُسے میرے جھوٹ بھی سچ لگنے لگے تھے، اور یہی احساس میرے لیے سب سے زیادہ تکلیف دہ تھا کہ جس شخص سے کبھی میں اپنا ایک بھی دکھ چھپا نہیں پاتا تھا، آج اُسی کے سامنے اپنی پوری زندگی کا درد چھپا کر بھی وہ مطمئن ہو گئی۔ اُس لمحے سمجھ آیا کہ فاصلے صرف راستوں کے نہیں ہوتے، کبھی کبھی دو لوگ ایک دوسرے کے اتنے قریب ہو کر بھی دلوں سے اتنے دور ہو جاتے ہیں کہ ایک کی ٹوٹی ہوئی آواز بھی دوسرے تک نہیں پہنچتی
2026-07-26 06:20:30
3
MUHAMMAD USMAN :
Allah
2026-06-12 09:57:16
5
میں نوکر غازی عباس علمدار دا :
@ 💔:دِل سکون چاتا ہے جو تیرے سوا مُمکن نہی 😘
2026-06-09 17:59:21
6
Rai Mazhar :
کہتے ہیں کہ پیار کی شروعات آنکھوں سے ہوتی ہیں
یقین مانو قیمت بھی آنکھوں کو چکانی پڑی ہیں؟
2026-07-01 00:27:27
5
JimmY Edits & Graphics Design :
کمال سونگ
2026-06-08 13:38:43
8
رمضان خان ✍️💔dgk✌️ :
@💔رمضان خان ✍️🚬:اگر ہو جائیں راز عیاں تیری میری چاہتوں کے
آدھے حسد سے مر جائیں اور آدھے رشک سےاگر کبھی ہماری چاہتوں کے راز دنیا پر عیاں ہو جائیں تو شاید لوگ محبت کو پہلی بار اُس کی اصل صورت میں دیکھیں۔ وہ سمجھیں کہ یہ صرف مسکراہٹوں کا نام نہیں یہ رات کی تنہائی میں ایک دوسرے کے نام سے دھڑکنے کا ہنر ہے۔ یہ وہ خاموش دعا ہے جو زبان سے نہیں، دل کی گہرائی سے نکلتی ہے۔
ہماری محبت کوئی عام قصہ نہیں... یہ دو روحوں کا ایسا معاہدہ ہے جس پر گواہ صرف چاند اور تنہا راتیں ہیں۔ اگر لوگ جان جائیں کہ تم میری ہر سانس میں بستے ہو، اور میں تمہاری ہر دھڑکن میں چھپی ہوں... تو واقعی آدھے حسد سے جل اٹھیں اور آدھے رشک سے ٹوٹ جائیں۔ کیونکہ ہر کسی کے نصیب میں وہ محبت نہیں لکھی جاتی ... جو نام سے نہیں احساس سے پہچانی جائے اور ہماری چاہت تو وہ آگ ہے جو چھپ بھی جائے تو روشنی دینا نہیں چھوڑتی۔❤️
2026-06-16 13:31:52
5
👑 Baloch zada 👑 :
jasa pata ni 😁
2026-06-27 17:23:10
3
Ahmed💔 :
ہم دیوانوں سے کیا پوچھتے ہو دستان محبت
ہم تو بے وفاؤں کو بھی جینے کی دعا دیتے ہیں
2026-06-24 11:33:28
5
گھایل بلوچ♡🫠☬ :
hyyyyyyyyy😥😥
2026-06-08 15:31:19
5
bulbul :
song🥺🥺🥺
2026-06-09 15:20:47
4
◉SSP◉SADAQAT◉KHAN◉ :
بوت مشکل ے اس منزل پر جانا
2026-06-24 08:28:23
3
Mohsin+khan :
دور کی محبت آسان نہیں ہوتی... روح ترس جاتی ہے، دل بے چین رہتا ہے، اور ہر لمحہ صرف اسی پل کا انتظار رہتا ہے جب ہم اپنے ہمسفر کو قریب لے کر گلے لگا سکیں۔ 🖤🥀 کبھی کبھی فاصلے صرف جسم کے ہوتے ہیں، دل کے نہیں... پھر بھی ہر دن، ہر رات، ہر سوچ بس تمہارے نام سے روشن رہتی ہے۔ ✨ یہ وہ محبت ہے، جو صبر اور انتظار کے بغیر مکمل نہیں ہوتی... اور ہر آنکھ کی نمی، ہر دل کی دھڑکن یہی کہتی ہے: کاش تم قریب ہوتے۔🥺
2026-06-26 11:57:51
3
To see more videos from user @offlinefeelings04, please go to the Tikwm
homepage.