@rehanali1435: Caption🥀❤️‍🩹 یہ سوچنا ہی میرے لیے کسی عذاب سے کم نہیں کہ زندگی کے باقی سال مجھے تمہارے بغیر گزارنے ہوں گے۔ میں نے تمہیں اپنی کائنات سمجھا تھا، اپنا حاصل سمجھا تھا مگر اب یہ حقیقت مجھے اندر سے کھائے جا رہی ہے کہ تم ایک ایسی منزل ہو جس تک میرا راستہ کبھی نہیں پہنچے گا۔ کتنا مشکل ہے اس دل کو یہ سمجھانا جو صرف تمہارا نام لیتا ہے کہ اب اسے تاقیامت تمہارے بغیر ہی دھڑکنا ہے۔ یہ محرومی کا بوجھ اتنا بھاری ہے کہ میرا جی چاہتا ہے کہ کاش یہ حقیقت ہی مٹ جائے یا میں خود مٹ جاؤں۔

Rehan Ali
Rehan Ali
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 07 June 2026 05:50:49 GMT
905580
88613
2904
7652

Music

Download

Comments

accountnotfound11552366
Account not found :
Caption bhai plz🥺
2026-07-23 11:48:29
1
almas5544497at
almas 5544 :
میں کانٹوں پر چل کر آیا اک منزل کو پانے🥀 جب سفر ختم ہوا تو منزل کسی اور کی ہو گئی 💔
2026-06-08 07:27:00
233
stranger11775
STRANGER💫🖤 :
ضروری نہیں کہ ہر درد تمہیں رونا سیکھائے, چیخنا سیکھائے,شور مچانا سیکھائے,کچھ درد اس قدر اذیت ناک ہوتے ہیں کہ تمہارے انسو آواز چھین لیتے ہیں شاید یہی رحم دل انسان کی سب سے وحشت ذدہ صورت ہے 😢
2026-06-08 01:47:57
119
nickie.naw
𓍯فاطمہ🎀🍉 :
soochti hu krlu ak or mubhaat Lekin pheli mubhaat ka anjam yaad ata hai💔
2026-06-09 18:01:08
24
zaryab_ff_54
𓆩 🫀 𝐆𝐎𝐆𝐀𝐋 🐺 𓆪 :
اکثر انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی انکھوں ميں اور باقى درد اپنی مسکراہٹ ميں چھپا ليتا ہے 🖤💯🫠
2026-06-08 12:49:49
57
jawadjahangir8
☞ J☆J ☜ :
Dosto ka lia Aik sawal ? "Kia is aik teer Ma tum bhi ho"
2026-06-09 15:41:34
49
whos_immi
🦢 :
ملے گے حشر میں یہ بات الگ مگر رہے گا ملال یہ کہ تو اس جہاں میں میرا نہ ہوا_🫠❤️‍🩹
2026-06-08 21:42:19
16
itxusman352
🚬 عثمان 🤍 :
تیری نیت ہی نہ تھی ساتھ چلنے کی 🥀 ورنہ ساتھ نبھانے والے راستہ نہیں دیکھا کرتے ❤️‍🩹
2026-06-08 09:05:43
61
nkdecorworld
NKdecor :
hare huwe lashkar ka jeeta huwa siphai
2026-06-08 15:57:56
39
hanzala_09877
hanzala :
آنکھیں جھوٹ ،نظارہ جھوٹ ،یعنی جو ہے سارا جھوٹ ہمیں آج پھر کہو اپنا ،بولو آج دوبارہ جھوٹ 🥺💔🍂
2026-06-08 08:31:21
16
alibabu58
乃ₐBᵤ_🪽 :
Mout Kay Hath Hoti Hai Kuman Na Dekhti Hai Budha Na DekhY Jawan 🥲 Zindagi BoHt Muqtasar Hai Allah Se Dosti Ho Jaye ToH Bada Gam Bhi Phir Gam Nahi LGta 💯🌸
2026-06-09 07:26:40
7
kaneezyzahra22
فائزہ🍁 :
کوئی جواب نہیں آ رہا شکایت کا میں خود کو کیسے بتاؤں کہ میں اکیلا ہوں 🐣💔
2026-06-09 05:40:07
15
msufyan855
🎭MR SUFیan official🎭 :
مت کرو اپنی شاعری کو یہاں لفظوں میں بیاں یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں 🖤🙏
2026-06-09 20:39:32
7
hanzala_x_rajp00t
حنظلہ راجپوت ♛ :
*ہم نفسیاتی لوگوں کو ؛ برابری کے جذبات نا ملیں تو ہمارا سینہ دکھ سے تنگ پڑنے لگتا ہے*🙂
2026-06-09 04:22:45
6
asadumair36
𖣘ᴰᵃʳᴋ᭄Aຮad✰࿐ :
وہ میرا تھا مجھے یقین تھا 🥀🍂 جھوٹ تھا مگر حسین تھا ❤️‍🩹🫠
2026-06-09 20:46:02
5
uk.786happy.boy
happy boy :
ہر کوئی میرا ہو جائے💔 ایسی میری تقدیر نہیں💔 میں وہ شیشہ ہوں جس کی کوئی تصویر نہیں💔 درد سے ہے رشتہ میرا خوشیاں مجھے نصیب نہیں💔 کوئی مجھے یاد کرے میں اتنا بھی خوش نصیب نہیں💔
2026-06-10 07:01:10
8
khan706431
Forex KiLLer🦅🦅 :
“وہ میرا عشق تھا، اسی لیے زخم دے کر بھی عزیز رہا
2026-06-08 02:49:38
17
rabbiboos04
🫴 𝗥ᴀʙʙ𝗶 💝❤️‍🩹 :
💔😭زندگی ملی تو کیا ملی بن کے بے وفا ملی ۔۔۔اتنے میرے گناہ نہ تھے جتنی مجھے سزا ملی ۔۔۔ُ۔ 💔😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔
2026-06-08 05:25:01
28
usman.dhillon416
عٽمان ڈھلوں :
چلو چھوڑو رہنے بھی دو کیا کرو گے داستان سُن کر خاموشی تم سمجھتے نہیں بیاں ہم سے ہو گا نہیں😶
2026-06-08 21:40:54
12
naeem.afd3
Naeem Afd :
only focus on money how to earn money 💵💵
2026-06-08 07:52:19
30
mkhalido.420
😐•AJIZ•EDIITX•🎀 :
بس یار !! ہم ہار گئے 🥲😐💔
2026-06-09 14:29:47
6
To see more videos from user @rehanali1435, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About