کیسی بستیاں ہوتی ہیں بابا،
جہاں چاہنے والے چلے جاتے ہیں
اور ایک بار پلٹ کر یہ بھی نہیں کہتے
کہ اب تمہیں میری آواز نہیں سنائی دے گی۔
آپ بھی تو ایسے ہی چلے گئے،
نہ الوداع کہا، نہ میرا ہاتھ تھاما،
بس ایک دن گھر میں خاموشی چھوڑ گئے
اور میری عمر بھر کی ہنسی اپنے ساتھ لے گئے. بابا،
اگر جنت کی راہوں سے میری سسکیاں سنائی دیں
تو ایک بار خواب میں آ کر کہہ دیجیے گا،
“بیٹا، میں تمہیں بھولا نہیں…”
کیونکہ آپ کے بعد
میں نے ہر مسکراہٹ کے پیچھے
صرف آنسو چھپائے ہیں۔ 💔🥀
2026-06-07 06:00:32
1
Call Me Xhkhu🔥 77❤️❤️ :
😭😭😭😭
2026-06-07 07:05:34
1
Dilawar..mumtaz :
😭😭😭
2026-06-07 10:09:24
1
Malik Shakir :
❤️❤️❤️
2026-06-07 08:36:02
1
💦اعوان💦 :
😭😭😭😭😢😭
2026-06-07 05:57:27
2
Malik Nawaz Naqeebi 1796 :
😭😭😭
2026-06-07 07:25:55
0
وقار علی وقار :
😭😭😭😭
2026-06-07 11:13:42
0
Shamoon Iqbal :
😭😭😭😭
2026-06-07 12:07:51
0
To see more videos from user @nasvortexatlondon, please go to the Tikwm
homepage.