@voice.of.ik.official1: دھاندلی الرٹ 🚨🚨🚨 حلقہ 2 دیا مر سے اقبال عابد صاحب کا کہنا ہے کہ ہمارے پولنگ ایجنٹوں کو بھی اندر نہیں چھوڑ رہے ڈی ار او اور تمام عملہ ملا ہوا ہے ہم اس کے اوپر احتجاج کریں گے اور ان تمام دلالوں کو بتائیں گے کہ تم 47 سے یہاں حکومت نہیں بنا سکتے#voiceofik