@its_tariq_afridi: زندگی کی مشکلات اور ذمہ داریوں نے اسے اپنے گھر، دوستوں اور پرانی خوشیوں سے دور کر دیا ہے۔ اگر یہ مجبوریاں نہ ہوتیں تو وہ بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شامیں خوشی اور سکون سے گزارتا۔ مختصر یہ کہ شاعر اپنے بچھڑے ہوئے وقت، دوستوں کی محفلوں اور پرانی خوشیوں کو یاد کر کے افسوس کا اظہار کر رہا ہے۔ 💔 #fyp #oupege_tranding #virlvideotiktok #unfareezmyaccount #1millionviews