@aamir_khan_niazi0: میجر فيضان علی شهید جمہوریہ میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دوران جام (DRC) کانگو شہادت نوش کیا۔ وہ امن انسانیت اور اپنے وطن کے وقار کے لیے خدمات انجام دے رہے تھے جب انہوں نے اپنی جان قربان کر دی۔ ان کی شہادت نے اہل خانہ کو غم میں ڈبو دیا، مگر پاکستان کو ایک ایسا بہادر سپوت دے گئی جس کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔#videoviral #foryoupage #foryou #pakarmyzindab #vrial_video