@mariavibessgd: جب بیٹی . میکے سے واپسی آتی ہے دروازے سے نکلتے وقت وہ صرف اپنا سامان تھیں اٹھاتی بلک ماں کی دعائیں، باپ کی خاموش محبت بھائی بہنوں کی ہنسی اور اپنے بچپن کی ہزاروں یادین بھی ساتھ لے جاتی ہے۔ گازی دور چلی جاتی ہے مگر ماں کی نظرین دروازے پر ہی ٹہر جاتی ہیں اور باپ چیکے سے آنگهین پونچھ لیتا ہے ...! بیٹی واقعی وہ واحد رشتد ہے، جو اپنا گھر بھی چھوڑ دیتی ہے اور پھر بھی ہر بار میکے کو ہی اپنا گھر کہتی ہے۔ بیٹی کی رخصتی ایک دن کی نھیں ہوتی ہر بار میکے سے واپسی پر ایک ماں باپ پھر سے تھوڑا سا ٹوٹ جاتے ہیں۔