زندگی تیرے نوازے گئے ہر دکھ سے ہم
طفلِ ناداں کی طرح آہ، چمٹ کر روئے
2026-06-07 17:34:39
5
khawaja Fakhar iqbal :
jiyoooo babbar shairni ❤️❤️❤️❤️
2026-06-09 16:22:04
2
MN,,,,,,MN :
Pura mohallah apk lye Dua krta h
2026-06-25 01:30:37
2
kaleem Anjum :
😂😂👍👌beautiful song
2026-06-23 13:43:22
2
Lifeline🌹A❤️A-125 :
Mashallah Piyare Hathon Par Menhdi Lajawab Mashallah Bohat Ziyada khoobsoorat Dres Piyari hai Saj Rahi ho Mola Salamat Rakhe apko Khush Raho Sada 🌹
2026-06-27 18:37:59
3
user5792793361968 :
To phir yar
2026-06-07 13:23:14
1
SK KING 007 :
masaallha ♥️
2026-06-07 20:08:37
1
Muhammad Ali :
بدنامی کا غم نہیں،
افسوس تو بس یہ ہے کہ اپنا سمجھا تھا جسے، وہی قصہِ رسوائی بنا گیا۔
2026-06-27 08:51:57
2
ozan taker :
😳😳😳😳
2026-06-08 00:30:30
2
malik.g :
𝙗𝙚𝙖𝙪𝙩𝙞𝙛𝙪𝙡✨❤
2026-06-07 19:49:55
1
AAMIR SHAH❤ 🇵🇰333🇵🇰 :
دیکھ کر لوگ مجھے نام تیرا 🫵 لیتے ہیں اسمے میں خوش ہوں محبت کا یہ انجام تو ہیں
❤️sehernoor ❤️
2026-06-07 19:55:01
2
💕➳➳S↛میری جان ہو تم➳♥N➳➳💕 :
مت کرو کسى پے اتنا بھروسہ کہ وہ آپ کى قدر ہى کرنا بھول جائے❤️🩹🥲
2026-06-23 10:34:39
3
Arslan Awan :
nice song with nice habd action
2026-06-08 14:37:51
4
Muhammad Yaseen Shaikh :
تیری ایک نظر نے وہ مقام دے دیا، جہاں محبت عبادت لگنے لگی۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے آتے ہیں جو لفظوں سے نہیں، اپنی موجودگی سے دل پر اثر چھوڑ جاتے ہیں۔ ان کی ایک مسکراہٹ دن بھر کی تھکن اتار دیتی ہے، اور ان کی ایک نظر دل کے ویران گوشوں میں بہار لے آتی ہے۔
محبت جب اپنی سچائی کی انتہا کو چھو لیتی ہے تو وہ صرف ایک احساس نہیں رہتی، بلکہ احترام، وفا اور دعا کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ پھر محبوب کی خوشی اپنی خوشی لگتی ہے، اس کا غم اپنا غم محسوس ہوتا ہے، اور اس کی ایک جھلک دل کے سکون کا سبب بن جاتی ہے۔
شاید یہی وہ مقام ہوتا ہے جہاں محبت کسی خواہش کا نام نہیں رہتی، بلکہ ایک پاکیزہ جذبہ بن جاتی ہے۔ ایسا جذبہ جو دل کو نرم، روح کو روشن اور زندگی کو خوبصورت بنا دیتا ہے۔
تب انسان سمجھتا ہے کہ محبت صرف چاہنے کا نام نہیں، بلکہ دل سے عزت دینے، نبھانے اور خاموش دعاؤں میں یاد رکھنے کا نام ہے۔۔۔!!!😔
2026-06-24 00:06:31
2
ZADI LARKA 💔🖤🖤💔 :
2026-06-07 19:38:12
1
Khalid❤️A :
2026-06-08 07:16:29
1
❤️Syed_Alam-Shah❤️ :
ohoo😳
2026-06-07 08:28:16
1
To see more videos from user @sehernoor44, please go to the Tikwm
homepage.