@abnnewspk: گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 جی بی 16 دیامر 2 میں الیکشن کے انتظامات کی قلعی کھل گئی موبائل فون، کیمرہ ودیگر الیکٹرانک ڈیوائسز پر پابندی کے باوجود نوجوان فون لیکر پہنچ گیا نوجوان کیجانب سے ووٹر پر مہر لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپلوڈ کی گئی الیکشن کمیشن کیجانب سے تاحال ویڈیو پر نوٹس نہ لیا جاسکا الیکشن قوانین کے مطابق بیلٹ پیپر کی تصاویر یا ویڈیو بنانے والے کیخلاف کاروائی ہو سکتی ہے #ABNNews #BreakingNews #latestupdate