@xyzee375: خاموشی کا بھی اپنا ایک شور ہوتا ہے، جو صرف تنہا لوگ ہی سن سکتے ہیں۔ کچھ اداسیاں ایسی ہوتی ہیں جن کی کوئی وجہ نہیں ہوتی، بس دل بھر آتا ہے۔ 🌪️ سچی بات تو یہ ہے کہ خود کو پانے کے لیے کبھی کبھی اکیلا ہونا پڑتا ہے۔ #AestheticVideos #DeepThoughts #EmotionalDamage #SilentCries