@aestheticby_f: صبر کریں اور اپنے رب پر یقین رکھیں کیونکہ اللہ اپنے بندوں کے ساتھ کبھی ناانصافی نہیں کرتا وہ جو دیتا ہے بہترین وقت پر دیتا ہے اور جو نہیں دیتا اس میں بھی کوئی نہ کوئی بھلائی چھپی ہوتی ہے#aestheticbyf #foryou #unfreezemyacount #tiktokteam #dontunderreviewmyvideotiktok