@opmalik215: ندگی میں محبت صرف ایک ہی بار ہوتی ہے، اس کے بعد جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ صرف اس پہلے احساس کی کمی کو پورا کرنے کی ایک ناکام کوشش ہوتی ہے۔ جب آپ کا سچا مان ایک بار ٹوٹ جائے، تو دل کے دروازے نئے مسافروں کے لیے ہمیشہ کے لیے بند ہو جاتے ہیں۔ اب کوئی ہاتھ میں گلاب لیے کھڑا ہو یا دل بچھائے، روح ان جذبات کو قبول کرنے سے انکار کر دیتی ہے۔ یہ وہ ابدی تنہائی ہے جو سچی محبت کرنے والوں کو تحفے میں ملتی ہے، جہاں وجود رشتوں کے میلے میں ہو کر بھی اندر سے ہمیشہ اداس اور تنہا رہتا ہ